صدر الخدمت فاؤنڈیشن فلسطینی مہاجرین کیسا تھ عید منانے قاہرہ پہنچ گئے

صدر الخدمت فاؤنڈیشن فلسطینی  مہاجرین کیسا تھ عید منانے قاہرہ پہنچ گئے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن غزہ کے فلسطینی مہاجرین اوریتیم بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کیلئے تیسرے سال بھی مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ۔۔۔

وہ غزہ کے آرفن بچوں اور مہاجرین کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانہ میں شرکت کریں گے اور آرفن بچوں کو عید گفٹ دیں گے ۔ روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا الخدمت ریلیف کے ساتھ ساتھ غزہ میں بحالی کے مختلف پراجیکٹس پر بھی ورکنگ کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں