بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ عطا

 بہترین کارکردگی کے حامل پولیس  افسروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ عطا

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے)ڈی جی سیف سٹی اسلام آباد محمد ہارون جوئیہ نے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ،انہوں نے پولیس افسران کو اپنے دفتر مدعو کیا اور ان سے ملاقات کی اورانہیں مستعدی ،فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔

ڈی جی سیف سٹی اسلام آباد محمد ہارون جوئیہ نے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ،انہوں نے پولیس افسران کو اپنے دفتر مدعو کیا اور ان سے ملاقات کی اورانہیں مستعدی ،فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں