راولپنڈی ،اغوا ہونیوالا بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب ،ملزم گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، پیرودھائی کے علاقے سے اغوا ہونے والا اڑھائی سالہ بچہ چند گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔۔۔
اغواء کار مرد وعورت گرفتار،بچہ اپنی بہن کے ساتھ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزمان بچے کو اغواء کرکے فرار ہو گئے تھے ، سی پی او نے بازیاب ہونے والے بچے کوخود جاکر والدین کے حوالے کیا، اغوا کار ملزم غیر قانونی مقیم افغانی باشندہ ہے ، اور ریکارڈ یافتہ بھی ہے۔