لڑکی زیادتی کیس ،2مجرموں کو عمر قید ،10،10لاکھ جرمانہ
راولپنڈی( خبر نگار) معزز عدالت نے مجرم زاہد علی کو زیادتی کے جرم میں عمر قید، 10لاکھ روپے جرمانے اور 10لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔۔۔
مجرم اسامہ کو زیادتی کے جرم میں عمر قید، 10لاکھ روپے جرمانے اور 10لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ مئی 2024 تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا تھا۔