سی ڈی اے مزدور یونین کی 15دن میں مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی

سی ڈی اے مزدور یونین کی 15دن میں  مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کی ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس، ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے ڈیڈ لائن مقرر، بصورت دیگر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے مزدور یونین کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی یونین آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں یونین قائدین، سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان اور باڈی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے کہ اگر یہ مسائل پندرہ دن کے اندر حل نہ ہوئے تو مزدور یونین آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں