پیپلز لائرز فورم کو تحصیل سطح پر منظم کیا جائے ، نیئر بخاری

پیپلز لائرز فورم کو تحصیل سطح پر  منظم کیا جائے ، نیئر بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز اور صدر پیپلز لائرز فورم نیئر بخاری سے لاہور ہائی کورٹ کے نو منتخب صدر سعید یوسف ایڈوکیٹ اور پیپلز پارٹی لائرز فورم عہدیداران کے وفد نے ملاقات کی۔

 نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی وکلاء نے بحالی جمہوریت کیلئے جدوجہد کی،پیپلز پارٹی وکلاء نے دور جبر شاہی کا جوانمردی سے مقابلہ کیا ،پیپلز لائرز فورم کو تحصیل سطح پر منظم کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں