فصل اجاڑنے پر گولیاں چل گئیں
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادن خان کے نواحی قصبہ ڈھوک برز میں فصل کے اجاڑنے پر فریقین کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک مرد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر للہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
پنڈ دادن خان کے نواحی قصبہ ڈھوک برز میں فصل کے اجاڑنے پر فریقین کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک مرد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر للہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ۔