خواتین، نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ترجیح، روبینہ خالد

خواتین، نوجوانوں کو معاشی طور  پر مضبوط بنانا ترجیح، روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ میں شرکت کی اور ۔۔

کہا کہ پاکستان کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ وفاق کی پالیسیوں کا عکاس ہونا چاہیے اور پاکستان کو مضبوط کرنے میں کردار ادا کرنا ہوگا۔ فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، خواتین اور نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہماری ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں