خاتون سے زبردستی زیادتی، ویڈیو بھی بنا لی

خاتون سے زبردستی زیادتی، ویڈیو بھی بنا لی

راولپنڈی (خبرنگار) حوا کی بیٹی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، نجی پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون کام ختم کرکے ۔۔۔

واپس گھر جا رہی تھی۔ اڈیالہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار 3افراد نے روکا اور قریبی مقام پر لے جا کر ایک نے زبردستی زیادتی کی اور افسوسناک واقعہ کی وڈیو بھی بنائی۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، ویڈیو کی بنیاد پر رابطہ میں رہنے کیلئے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں