3سالہ بچے کو بھیک منگوانے کی غرض سے اغوا میں ملوث 3خواتین گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) پولیس نے شمالی چھاؤنی کے علاقے سے اغوا 3سالہ بچے موسی کو بحفاظت بازیاب کرا کے۔۔۔
اغوا میں ملوث 3خواتین کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کے مطابق ملزمان نے بچے کو بھیک منگوانے کی غرض سے اغوا کیا تھا۔والدین نے بچہ ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔