دولتالہ، 13سالہ بچہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
دولتالہ ( نمائندہ دنیا )دولتالہ کے نواحی علاقے بندوٹ میں 13 سالہ بچہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،مقامی افراد نے لاش نکال لی،خانہ بدوش قبیلے کا بچہ گزشتہ روز گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی ڈیم میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا ۔
دولتالہ کے نواحی علاقے بندوٹ میں 13 سالہ بچہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،مقامی افراد نے لاش نکال لی،خانہ بدوش قبیلے کا بچہ گزشتہ روز گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی ڈیم میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا ۔