سنگین جرائم میں ملوث 23 اشتہاریوں سمیت 31جرائم پیشہ عناصر گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔
، سنگین جرائم میں ملوث 23 اشتہاریوں سمیت 31 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،مزید تفتیش جاری ہے ۔