کھیوڑہ ،دو منشیات فروش گرفتار ،شراب ،چرس برآمد
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 1کلو 250 گرام چرس اور 20 لٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔
ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 1کلو 250 گرام چرس اور 20 لٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔