8افراد گرفتارچرس شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ دھمیال، سول لائن، گنجمنڈی، وارث خان، کینٹ، اور تھانہ چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں کاروائیوں میں 8افراد کو حراست میں لے کر منشیات اوراسلحہ برآمد کر لیا۔
راولپنڈی پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ دھمیال، سول لائن، گنجمنڈی، وارث خان، کینٹ، اور تھانہ چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں کاروائیوں میں 8افراد کو حراست میں لے کر منشیات اوراسلحہ برآمد کر لیا۔