ڈی آئی جی اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
اسلام آباد(این این آئی)ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ۔
ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ۔