مردان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مردان، فائرنگ سے ایک  شخص جاں بحق، ایک زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، واقعہ شاہ ڈھنڈ بابا میں پیش آیا۔ زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے کی شناخت گلزار سے ہوئی ہے۔

 فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، واقعہ شاہ ڈھنڈ بابا میں پیش آیا۔ زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے کی شناخت گلزار سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں