ایبٹ آباد، اشتہاریوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائیاں

ایبٹ آباد، اشتہاریوں کے  ٹھکانوں کے خلاف کارروائیاں

ایبٹ آباد (اے پی پی) ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈان جاری ، ڈی ایس پی حویلیاں سراج خان کی نگرانی میں تھانہ ناڑہ اور لورہ کی حدود میں مختلف مقامات پر کومنگ آپریشن کیا گیا۔

 ترجمان کے مطابق آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے مشکوک افراد، مجرمان اشتہاریوں کے ٹھکانوں سمیت جرائم پیشہ عناصر اور مشتبہ اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں