کنٹرولر امتحانات کے مختلف سینٹرز کے دورے ،انتظامات کا جائزہ لیا

کنٹرولر امتحانات کے مختلف سینٹرز کے دورے ،انتظامات کا جائزہ لیا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) تعلیمی بورڈ راولپنڈ ی کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات جاری ،کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر نے ۔۔۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 فتح جنگ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 فتح جنگ امتحانی مراکز، مارکنگ سنٹرز اور پریکٹیکل لیبارٹریوں کے دورے کیے ، امتحانی ضابطۂ کار، مارکنگ کے معیار، ریکارڈ کی درستگی اور عملی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ شفافیت، دیانت، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور میرٹ کے اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں