ایم ڈی ستھرا پنجاب سے افسروں کی ملاقات ،صفائی آپریشنز پر تبادلہ خیال

ایم ڈی ستھرا پنجاب سے افسروں کی  ملاقات ،صفائی آپریشنز پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد سے۔۔۔

 راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کے ستھرا پنجاب ایجنسیز کے منیجنگ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ منیجرز آر ڈبلیو ایم سی اور کنٹریکٹرز کے ڈسٹرکٹ منیجرز نے ملاقات کی، اجلاس میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا، رانا ساجد نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے جس کا مقصد شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں