ایس ایس پی سی ٹی ڈی کی 9ویں محرم الحرام کے جلوس کیلئے سکیورٹی دستہ کی قیادت
اسلام آباد (اے پی پی) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ، کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سعود خان کی سیکٹر G-6 میں 9ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے آئی سی ٹی پولیس کے سی ٹی ڈی اور سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (ایس دبلیو اے ٹی ) کمانڈوز کی قیادت کی۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ، کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سعود خان کی سیکٹر G-6 میں 9ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے آئی سی ٹی پولیس کے سی ٹی ڈی اور سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (ایس دبلیو اے ٹی ) کمانڈوز کی قیادت کی۔