آئیسکو، بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو، بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کے لیے مختلف علاقوں میں ضروری مرمت اور معمول کی ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی کی بندش کا پروگرام جاری کر دیاہے ۔۔

ترجمان کے مطابق جہلم سرکل کے تحت کے ٹی ایم -2فیڈر سے منسلک علاقوں میں بجلی کی سپلائی صبح 6:00بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں