راولپنڈی چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار

راولپنڈی چیک ڈس آنر کے  مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ بنی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتارکرلیا۔۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا۔، اشتہار ی جنوری 2026 سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں