ڈاکٹر ریاض شہباز جنجوعہ کی ساس کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائیہ تقریب
اسلام آباد(دنیا رپورٹ )ڈاکٹر ریاض شہباز جنجوعہ کی ساس ممتاز کیانی کے ایصالِ ثواب کے لیے روح پرور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
، جس میں مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی گئی تقریب میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر حنیف عباسی، محسن بیگ، راجہ امتیاز جنجوعہ،راجہ سرفراز اکرم ، راجہ آصف، راجہ حیدر علی، علی سرفراز، راجہ سہیل، ابصار عالم، راجہ ایاز جنجوعہ، سہیل بھٹی، راجہ اعجاز جنجوعہ، راجہ عبداللہ جنجوعہ، اللہ بخش، احمد علی، چوہدری قمر، محمد وسیم، عبدالرزاق جامی، پیر صاحب عیدگاہ شریف، پیر نقیب الرحمن اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی ۔