نوشہرہ ،مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) ڈاگ اسماعیل خیل میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے مالک جا ں بحق ،مہمان زخمی ہوگیا۔۔
۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق اور زخمی کو چھت کے ملبے سے نکالا،ہسپتال منتقل راشد مہمان دوست کے ساتھ کمرے میں چائے پی رہے تھے کہ اچانک کمرے کی چھپ ان پر جاگری۔