سیکرٹری ہیلتھ پختونخواکا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال مردان کا دورہ

سیکرٹری ہیلتھ پختونخواکا ڈی ایچ  کیو ٹیچنگ ہسپتال مردان کا دورہ

مردان (بیورو رپورٹ) سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا سید فیاض علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال مردان کا دورہ کیا۔۔

 ، اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر فہیم شاہ روغانی نے بریفنگ دی ۔ سیکرٹری ہیلتھ نے ہدایت کی کہ تمام کاؤنٹرز پر نرسنگ اور پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی یقینی بنائی جائے ، ہر وارڈ میں خصوصی انفارمیشن ڈیسک قائم کیا جائے ۔ انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی واپسی اور خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے فوری طور پر آفیشل لیٹر بھیجا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...