ایس پی سٹی زون کا دورہ تھانہ مارگلہ پولیس افسروں کی کا رگردگی کا جائزہ

ایس پی سٹی زون کا دورہ تھانہ مارگلہ  پولیس افسروں کی کا رگردگی کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس پی سٹی زون اسلام آباد پو لیس نے تھانہ مارگلہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے پولیس افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شہریوں کو بہترین پولیسنگ کی فراہمی پر زور دیا۔

ایس پی سٹی زون اسلام آباد پو لیس نے تھانہ مارگلہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے پولیس افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شہریوں کو بہترین پولیسنگ کی فراہمی پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...