رتہ امرال سے قتل کا ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے کاروباری شراکت دار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے ٹک شاپ پر قبضہ کرنے کے لالچ میں ایک ہفتہ قبل اپنے بزنس پارٹنر طالب حسین کو سر پر اینٹ مار کر قتل کیا تھا ۔،ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی۔
رتہ امرال پولیس نے کاروباری شراکت دار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے ٹک شاپ پر قبضہ کرنے کے لالچ میں ایک ہفتہ قبل اپنے بزنس پارٹنر طالب حسین کو سر پر اینٹ مار کر قتل کیا تھا ۔،ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments