کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4افراد گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) تھانہ پنڈ دادنخان پو لیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر4ملز موں کو گرفتار کر لیا۔۔۔
ملزموں نے کرایہ داری عارضی رہائش کا اندراج متعلقہ تھانے میں نہیں کروایا تھا جس پر کارروائی کی گئی۔ پولیس نے علاقہ میں مزید چھان بین شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments