آج کیلئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

آج کیلئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح پانچ بجے تا گیارہ بجے کھنہ ڈاک، برما، غوری گارڈن، یو سی2، وحید آباد، رحمان انکلیو فیڈرز ،النور کالونی، قدیر روڈ کی بجلی بند رہے گی ۔

آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح پانچ بجے تا گیارہ بجے کھنہ ڈاک، برما، غوری گارڈن، یو سی2، وحید آباد، رحمان انکلیو فیڈرز ،النور کالونی، قدیر روڈ کی بجلی بند رہے گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...