جے ایس او کے کارکن معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
اسلام آبا (اپنے رپورٹر سے) علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں نوجوانوں کا شعور، نظم و ضبط، فکری پختگی اور تنظیمی وابستگی نہایت اہم ہے۔
انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ دینی، ملی اور سماجی ذمہ داریوں کو اخلاص، بصیرت اور اتحاد کے ساتھ انجام دیں اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے ایس او پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments