روسی زبان کا کورس مکمل کرنے والے اساتذہ وطلبہ ماسکو روانہ

روسی زبان کا کورس مکمل کرنے  والے اساتذہ وطلبہ ماسکو روانہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وفاقی نظامتِ تعلیم، نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے درمیان سہ فریقی معاہدے کے تحت وفاقی نظامتِ تعلیم کے زیر انتظام کالجوں میں غیر ملکی زبانوں کے کورسز کا آغاز کر دیا گیا۔۔۔

وفاقی نظامتِ تعلیم، نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے درمیان سہ فریقی معاہدے کے تحت وفاقی نظامتِ تعلیم کے زیر انتظام کالجوں میں غیر ملکی زبانوں کے کورسز کا آغاز کر دیا گیا۔ اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز، آئی8/3میں روسی زبان کا کورس کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد دس طلبہ اور دو اساتذہ روسی فیڈریشن کی حکومت کی دعوت پر ماسکو روانہ ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...