مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج 29 جولائی 2026 کو صبح 5:00 بجے سے 11:00 بجے تک، کھنہ ڈاک، برما، غوری گارڈن، یو سی 2، وحید آباد، رحمان انکلیو۔۔۔
جبکہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک پیر سوہاوہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 5:00 بجے سے 11:00 بجے تک النور کالونی، قدیر روڈ اور صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک ای ایم ای کمپلیکس، جھنگی، پی اینڈ ٹی وانی، اظہر آباد، سی ڈبلیو او فیڈرز سے بجلی بندرہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments