کا ر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
مردان (نمانئدہ دنیا) مردان رنگ روڈ ڈپٹی کلے میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاںبحق اور اس کے دو ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔۔۔
جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت عثمان سکنہ جہا نگیر آباد سے ہوئی، زخمیوں میں حبیب اللّٰہ اور اسد شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments