منظور ججہ قائم مقام پراسیکیو ٹر جنرل اسلام آباد تعینات ،چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد پراسیکیوٹر جنرل آفس میں نئے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کی تعیناتی تک قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل منظور ججہ نے آفس سنبھال لیا۔۔۔
جہاں قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل منظور ججہ کو مبارک باد کا سلسلہ جاری رہا، منظور ججہ نے کہاکہ پراسیکیوٹرز کی خالی آسامیوں پر بھی فوری تعیناتیاں کی جائیں گی، سرکاری وکلاء نے منظور ججہ کو قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل بننے پر تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments