راولپنڈی بورڈ ،پریکٹیکل امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہونگے ،کنٹرولر
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ راولپنڈی تنویر اصغر نے واضح کیا ہے کہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان کے کیمسٹری، شماریات اور OHE کے پریکٹیکل امتحانات مقامی تعطیل کے باوجود آج شیڈول کے مطابق ہوں گے ،تمام امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنے متعلقہ امتحانی مراکز میں پہنچیں۔
کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ راولپنڈی تنویر اصغر نے واضح کیا ہے کہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان کے کیمسٹری، شماریات اور OHE کے پریکٹیکل امتحانات مقامی تعطیل کے باوجود آج شیڈول کے مطابق ہوں گے ،تمام امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنے متعلقہ امتحانی مراکز میں پہنچیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments