بہارہ کہو ،ٹریفک حادثہ میں میاں ،بیوی اور بچہ زخمی

 بہارہ کہو ،ٹریفک حادثہ میں  میاں ،بیوی اور بچہ زخمی

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا)بہا رہ کہو بنی گالا روڈ پر ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی کے ساتھ دوسال کا بچہ بھی زخمی ہو گیا۔۔

 ، امجد حسین کے بیٹے ولید اپنی اہلیہ اور دوسال کے بچے کے ہمراہ اپنے گھر ڈہوک جیلانی آ رہے تھے کہ انہیں پل پر ایک ویگو گاڑی نے کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ۔ولید کی حالت تشویش ناک بتا ئی جا تی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...