سی ٹی او کا قانون شکنوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

    سی ٹی او کا قانون شکنوں  کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر ) سی ٹی او اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت کے مختلف ٹریفک ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔۔

اور فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بناتے ہوئے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ سڑکوں پر نظر آنے والی اور موثر موجودگی کو برقرار رکھیں اور ٹریفک کے موثر انتظام کے ساتھ ساتھ انفورسمنٹ کو بھی یقینی بنائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...