میونسپل کارپوریشن راولپنڈی میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی  میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)میونسپل کارپوریشن راولپنڈی میں ملک عثمان علی بانی محفل و میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام گیارہویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں عاشقانِ رسول  میونسپل کارپوریشن کے ملازمین، افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا، جس کے بعد نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہا۔محفل میلاد میں معروف نعت خواں علی شیر حاکم صاحب سمیت دیگر نعت خوانوں نے حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفی  کی بارگاہِ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...