جاوید اقبال بلوچ واپڈا سی بی اے کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین منتخب
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے ) آئیسکو کے ریجنل قائد جاوید اقبال بلوچ واپڈا سی بی اے کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے , اس امر کا اعلان مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
گورننگ باڈی کے سابق رکن خورشید احمد ایک بار پھر مرکزی سیکرٹری جنرل، عبد اللطیف نظامانی مرکزی صدر، رمضان اچکزئی کو جوائنٹ پریذیڈنٹ اور گوہر تاج کو چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments