اوگی ،ویلج کونسل بیلیاں کا گاؤں کیول آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم

اوگی ،ویلج کونسل بیلیاں کا گاؤں کیول  آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم

اوگی (نمائندہ دنیا )ویلج کونسل بیلیاں کا گاؤں کیول آج کے جدید دور میں بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ، جہاں سڑک کی خستہ حالی، پینے کے پانی کی قلت، ٹوٹی پھوٹی گلیاں اور نکاسیٔ آب کا نام نہاد نظام اہلِ علاقہ کے لیے مستقل اذیت بن چکا ہے۔

 لیکن کوئی پرسان حال نہیں ہے ،انور خان ،محمد رحمان ،نذیر لالہ دیگر نے بتایا کہ مرکزی سڑک پر جگہ جگہ اتنے بڑے کھڈے بن چکے ہیں کہ پیدل چلنا بھی ایک باقاعدہ امتحان بن گیا ہے ، جبکہ کسی مریض کو ہسپتال لے جاتے وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...