مری ،نجی ہوٹل میں گیس لیکیج ،3افراد بے ہوش
مری(نمائندہ دنیا)ویو فورتھ چوک کے قریب نجی ہوٹل میں گیس لیکیج کا شبہ، تین افراد بے ہوش،ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا متاثرین میں سے ایک کا تعلق فیصل آباد جبکہ دو مقامی ہیں۔
ویو فورتھ چوک کے قریب نجی ہوٹل میں گیس لیکیج کا شبہ، تین افراد بے ہوش،ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا متاثرین میں سے ایک کا تعلق فیصل آباد جبکہ دو مقامی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments