سانحہ پمز،آزادانہ، شفاف تحقیقات ضروری ،خرم نواز

سانحہ پمز،آزادانہ، شفاف  تحقیقات ضروری ،خرم نواز

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پمز کا سانحہ ناقابلِ فراموش ہے۔

آئندہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچنے کے لیے ملک بھر کے ہسپتالوں کے لیے بین الاقوامی معیار کے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں معصوم بچوں کے والدین پر ٹوٹنے والی قیامت کا تصور بھی تکلیف دہ ہے ۔ ہماری تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ سانحے کی آزادانہ، شفاف اور مقررہ مدت کے اندر تحقیقات ہونی چاہئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...