ڈاکٹر احمد سعید باہ جدہ میں او آئی سی سیکرٹری جنرل کے کابینہ آفس میں ڈی جی مقرر
اسلام آباد (نامہ نگار) او آئی سی کامسٹیک کے سینئر ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر احمد سعید باہ کو جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل کے کابینہ آفس میں ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔
ان کی تقرری نومنتخب او آئی سی سیکرٹری جنرل اسماعیل بن الشیخ احمد نے کی ہے ۔کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر اقبال نے ڈاکٹر احمد سعید کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments