ایچ ای سی نے لا گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

ایچ ای سی نے لا گریجویٹ اسیسمنٹ  ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) ایچ ای سی نے 9اگست 2026 کو منعقد ہونے والے لا گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ (لا گیٹ) کے۔۔۔

 نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ایچ ای سی کے مطابق امتحان میں شریک امیدوار اپنے نتائج ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے آن لائن پورٹل پر دیکھ سکتے ہیں۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے نتائج اور دیگر متعلقہ معلومات کے لیے ای ٹی سی پورٹل سے رجوع کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...