مون سون ،سی ڈی اے کی بہترین کارکردگی پر شہریوں کا خراج تحسین
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں جاری مون سون بارشوں کے دوران شہریوں نے سی ڈی اے کی جانب۔۔۔
سے بروقت اور مو ثر نکاسی آب کے اقدامات کو سراہا ہے۔ سی ڈی اے سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں شدید بارش کے دوران مسلسل فیلڈ میں موجود رہیں اور چند گھنٹوں کے اندر اہم شاہراہوں، انڈر پاسز، نشیبی علاقوں اور دیگر حساس مقامات سے بارش کے پانی کی نکاسی یقینی بنائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments