ڈھوک رتہ میں 21سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ڈھوک رتہ میں 21سالہ لڑکی  کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک رتہ میں 21سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔۔۔

پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی، مقتولہ کی شناخت 21سالہ صبا کے نام سے ہوئی ہے، ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے ، مقتولہ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...