مری بار ایسوسی ایشن کا اجلاس کیری وین حادثہ پر اظہار افسوس
مری (نمائندہ دنیا) مری بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس عمران خان ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی زیر صدارت ہوا۔ ۔۔۔
مری میں بچوں کی کیری وین حادثہ میں آگ لگ جانے کے باعث جھلس جانیوالے سکول کے بچوں اور ایک طالبہ کی راولپنڈی ہسپتال میں انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا، ٹی ایچ کیو مری اورساملی ہسپتال میں برن یونٹ کا قیام نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور فوری برن یونٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ تاکہ کسی حادثہ کی صورت میں زخمیوں کا علاج معالجہ مری میں ممکن ہو اور انہیں راولپنڈی کی مشکلات اور پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments