آئیسکو کا آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے کل (جمعہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔۔۔
آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے باعث آج کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments