پی این سی اے کے زیر اہتمام بچوں کے لیے خصوصی پتلی تماشہ آج ہوگا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے ) قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے زیرِ اہتمام بچوں اور ۔۔۔
ان کے اہل خانہ کے لیے ایک خصوصی پپٹ شو(پتلی تماشہ)کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔پروگرام (آج) جمعہ2اکتوبر کو دوپہر 3:00 بجے نیشنل پپٹ تھیٹر، لیاقت میموریل ہال، راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ترجمان پی این سی اے کے مطابق پپٹشو (پتلی تماشہ)کے دوران روایتی لوک رقص، دلچسپ کہانیاں اور مزاحیہ و تربیتی خاکے پیش کیے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments