پٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر مری

پٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد  یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر مری

مری ( نمائندہ دنیا) ضلعی انتظامیہ مری پی ایم پٹرول ریلیف سکیم کی بلا تعطل فراہمی کیلئے پہلا اجلاس ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی۔۔

 ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) ملک ارشد نعمت کی زیرِ صدارت پی ایم پٹرول ریلیف سکیم کے حوالے سے منعقد ہوا۔ شرکاء کو ہدایت کی گئی کہ عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم کے ثمرات کی شفاف، آسان اور بلا تعطل فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...